لباس
مردوںکاننگےسررہناکیساہے؟
سوال:۔
آج کل اکثر سر سے ننگا رہنے کا رِواج مردوں میں بالخصوص دِین دار لوگوں میں (باریش لوگوں میں) ہوگیا ہے، اور ننگے سر نماز پڑھتے ہیں۔
جواب:۔
ننگے سر رہنا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نہیں، بلکہ انگریزوں کی سنت ہے۔(۱)
- (۱) وفی المرقاۃ (من تشبہ بقوم) أی من شبہ نفسہ بالکفار مثلًا فی اللباس وغیرہ أو بالفساق أو الفجار أو بأھل التصوف والصلحاء الأبرار (فھو منھم) أی فی الْإثم والخیر۔ (مرقاۃ شرح مشکٰوۃ ج:۴ ص:۴۳۱ کتاب اللباس، الفصل الثانی)۔

