بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لباس

سفید‌یا‌سیاہ‌عمامہ‌باندھنا‌کیسا‌ہے؟

سوال:۔

حضرت! میرا دوست جمعہ کے دن سفید یا کالا عمامہ پہنتا ہے، اس سے کسی نے کہا کہ: ’’تم کب سے بریلوی بن گئے ہو؟‘‘ کیا عمامہ باندھنا بریلوی ہونے کی علامت ہے؟

جواب:۔

سفید یا سیاہ عمامہ پہن سکتے ہیں، البتہ شیعوں کے ساتھ مشابہت ہو تو سیاہ نہ پہنا جائے۔