لباس
آپصلیاللہعلیہوسلمنےکسکسرنگکےعمامےاِستعمالکئے؟
سوال:۔
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کس رنگ کے عمامے اور کن کن موقعوں پر اپنے سر مبارک پر باندھے ہیں؟
جواب:۔
سیاہ عمامہ فتحِ مکہ کے دن منقول ہے، اور کوئی رنگ منقول نہیں،(۱) واللہ اعلم!
- (۱) عن جابر أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دخل یوم فتح مکۃ وعلیہ عمامۃ سوداء۔ (سنن نسائی ج:۲ ص:۲۹۹)۔

