جسمانیوضعقطع
نومسلمبالغکاختنہکروانا
سوال:۔
کیا نومسلم بالغ کا ختنہ کرانا چاہئے جبکہ ختنہ سنت ہے اور ستر کا چھپانا فرض ہے؟
جواب:۔
ختنہ اسلام کا شعار ہے، اور آپریشن کے لئے ستر کھولنا جائز ہے۔(۱)
- (۱) ویجوز النظر إلی الفرج للخاتن، وللقابلۃ وللطبیب عند المعالجۃ ویغض بصرہ ما استطاع۔ (فتاویٰ عالمگیری ج:۵ ص:۳۳۰، کتاب الکراھیۃ، الباب الثامن فیما یحل للرجل النظر ۔۔۔إلخ)۔

