بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جسمانی‌وضع‌قطع

بھنوؤں‌کے‌بال‌بڑھ‌جائیں‌تو‌کٹوانا‌جائز‌ہے،‌اُکھیڑنا‌دُرست‌نہیں

سوال:۔

بھنوؤں کے بال بڑھ جانے پر یا بے زیب ہونے پر کٹوائے یا موچنے سے اُکھیڑے جاسکتے ہیں یا نہیں؟

جواب:۔

بال بڑھ جائیں تو ان کو کٹوانا تو جائز ہے، مگر موچنے سے اُکھیڑنا دُرست نہیں۔(۱)

  1. (۱) وعن أبی یوسف رحمہ اللہ تعالٰی: ولَا بأس بأخذ الحاجبین وشعر وجھہ ما لم یتشبہ بالمخنث ۔۔۔إلخ۔ (فتاویٰ عالمگیری ج:۵ ص:۳۵۸، کتاب الکراھیۃ، الباب التاسع عشر فی الختان ۔۔۔إلخ)۔