جسمانیوضعقطع
عورتوںکاکان،ناکچھدوانا
سوال:۔
قرآن و سنت کی روشنی میں بتائیے کہ لڑکیوں کے کان، ناک چھدوانے کی رسم کہاں تک ثابت ہے؟ یا یہ محض ایک رسم ہے؟
جواب:۔
خواتین کو بالیاں وغیرہ پہننا جائز ہے، اور اس ضرورت کے لئے کان، ناک چھدوانا بھی جائز ہے۔(۱)
- (۱) قال فی شرح التنویر: ولَا بأس بثقب أذن البنت والطفل إستحسانًا ملتقط۔ قال ابن عابدین: ظاھرہ أن المراد بہ الذکر مع أن ثقب الأذن لتعلیق القرط وھو زینۃ النساء فلا یحل للذکور۔ (الدر المختار مع ردالمحتار ج:۶ ص:۴۲۰)۔

