بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جسمانی‌وضع‌قطع

ناخن‌کاٹنے‌کا‌طریقہ

سوال:۔

ناخن کاٹنے کی اِبتدا سیدھے ہاتھ کی چھوٹی اُنگلی سے کرنی چاہئے اور ختم بائیں ہاتھ کی چھوٹی اُنگلی پر کرنا چاہئے؟

جواب:۔

حافظ سخاویؒ ’’مقاصدِ حسنہ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ناخن تراشنے کی ترتیب اور دِن کے تعین کے بارے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی روایت ثابت نہیں۔(۱)

  1. (۱) قص الأظفار، لم یثبت فی کیفیتہ ولَا فی تعیین یوم لہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم شیء ۔۔۔إلخ۔ (المقاصد الحسنۃ ص:۳۱۳، حدیث نمبر:۷۷۲، حرف القاف، طبع دار الباز للنشر والتوزیع)۔