بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جسمانی‌وضع‌قطع

عورتوں‌کو‌سر‌پر‌مانگ‌کس‌طرح‌نکالنی‌چاہئے؟

سوال:۔

عورت کو بال بند رکھنے چاہئیں، اس سلسلے میں عورتیں مختلف انداز اِختیار کرتی ہیں، کوئی بیچ میں سے مانگ نکالتی ہے، اور کوئی ٹیڑھی مانگ نکالتی ہے، کون سا طریقہ صحیح ہے؟

جواب:۔

جن کی عقل ٹیڑھی ہے، وہ مانگ بھی ٹیڑھی نکالتی ہیں، اور جن کی عقل سیدھی ہے، وہ مانگ بھی سیدھی نکالتی ہیں۔