جسمانیوضعقطع
عورتوںکوسرکےٹوٹےہوئےبالکہاںپھینکنےچاہئیں؟
سوال:۔
عورتوں کے بال کنگا کرتے وقت ٹوٹ جاتے ہیں، کیا ان بالوں کو باہر پھینک سکتے ہیں؟ یا پھر دفن کردیں؟ یا دریا میں ڈال سکتے ہیں؟
جواب:۔
جی ہاں! عورتوں کو یہ بال یا تو دفن کردینے چاہئیں یا دریابُرد کردینے چاہئیں۔(۱)
- (۱) فإذا قلم أظفارہ أو جز شعرہ ینبغی أن یدفن ذالک الظفر والشعر المجزور فإن رمٰی بہ فلا بأس ۔۔۔إلخ۔ (فتاویٰ عالگمیری ج:۵ ص:۳۵۸، کتاب الکراھیۃ، الباب التاسع عشر)۔

