بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

داڑھی

داڑھی‌کے‌ایک‌قبضہ‌ہونے‌سے‌کیا‌مراد‌ہے؟

سوال:۔

داڑھی ایک قبضہ ہونی چاہئے، یہ قبضہ کہاں سے شروع ہوتا ہے؟ آیا لبوں کے نیچے سے یا ٹھوڑی کے نیچے سے قبضہ ڈالنا چاہئے، پھر جہاں تک چار اُنگلیوں کا گھیر آجائے۔

جواب:۔

ٹھوڑی کے نیچے سے، یعنی بال ہر طرف سے ایک قبضہ ہونے چاہئیں۔(۱)

  1. (۱) وکان ابن عمر إذا حج أو اعتمر قبض علٰی لحیتہ فما فضل أخذہ۔ (صحیح بخاری ج:۲ ص:۸۷۵، باب تقلیم الأظفار)۔ قولہ فما فضل ۔۔۔ ویجوز کسرھا أی ما زاد علی القبضۃ أخذہ بالقص ونحوہ وروی مثل ذالک عن أبی ھریرۃ وفعل عمر برجل وعن الحسن البصری أنہ یؤخذ من طولھا وعرضھا ما لم یفحش۔ (صحیح بخاری ج:۲ ص:۸۷۵، باب تقلیم الأظفار)۔ أیضًا: وأخذ أطراف اللحیۃ والسُّنَّۃ فیھا القبضۃ۔ (شامی ج:۶ ص:۴۰۷)۔