بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

ناموں‌سے‌متعلق

کیا‌پیدائش‌سے‌چند‌گھنٹوں‌بعد‌مرنے‌والے‌بچوں‌کے‌نام‌رکھنا‌ضروری‌ہے؟

سوال:۔

جو بچے زندہ پیدا ہوئے اور چند گھنٹوں یا چند دن بعد مرگئے، ان کے نام رکھنا ضروری ہیں اور ایسے بچے جو دس پندرہ سال قبل مرچکے جن کے نام اس وقت نہیں رکھے گئے تو کیا اب ان کے نام رکھ دینا ضروری ہے؟

جواب:۔

ایسے بچوں کے نام رکھنے چاہئیں۔(۱)

  1. (۱) وروی إذا ولد لأحدکم ولد فمات فلا یدفنہ حتّٰی یسمّیہ إن کان ذکرًا باسم الذکر وإن کان أنثٰی فبإسم أنثٰی وإن لم یعرف فبإسم یصلح لھما۔ (شامی ج:۶ ص:۴۱۷، کتاب الحظر والْإباحۃ، فصل فی البیع)۔