ناموںسےمتعلق
اپنےنامکےساتھ’’حافظ‘‘لگانا
سوال:۔
اگر کوئی لڑکی یا لڑکا حافظ ہو اور اپنے نام کے آگے ’’حافظ‘‘ لگاسکتا ہے یا نہیں؟ جیسے ’’ارم‘‘ نام ہے تو ’’حافظہ ارم‘‘ لکھ سکتی ہے یا کہہ سکتی ہے یا نہیں؟
جواب:۔
اگر رِیاکاری مقصود نہ ہو تو جائز ہے۔

