بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

ناموں‌سے‌متعلق

بچی‌کا‌نام‌’’کائنات‘‘‌رکھنا

سوال:۔

میری بیٹی کا نام ’’کائنات‘‘ ہے، یہ نام رکھنے میں کوئی حرج تو نہیں؟

جواب:۔

’’کائنات‘‘ مخلوق کو کہتے ہیں، اب دیکھ لیجئے کہ یہ صحیح ہے یا نہیں۔؟(۱)

  1. (۱) التسمیۃ بإسم لم یذکرہ اللہ تعالٰی فی عبادہ ولَا ذکرہ رسولہ صلی اللہ علیہ وسلم ولَا یستعملہ المسلمون تکلموا فیہ، والأولٰی أن لَا یفعل۔ (فتاویٰ شامی ج:۶ ص:۴۱۷، فصل فی البیع)۔