ناموںسےمتعلق
’’لاعبہ‘‘نامرکھنا
سوال:۔
میرے بھائی نے اپنی بچی کا نام ’’لائبہ‘‘ رکھا ہے، انہیں کسی نے بتایا ہے کہ لائبہ جنت میں حوروں کی سردار ہے، کیا یہ دُرست ہے؟
جواب:۔
یہ نام ’’لائبہ‘‘ نہیں، ’’لاعبہ‘‘ ہے ’’ع‘‘ کے ساتھ، اور ’’ع‘‘ کے ساتھ نام صحیح ہے۔

