بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

ناموں‌سے‌متعلق

’’سارہ‘‘،‌’’اَیمن‘‘‌نام‌رکھنا،‌نیز‌ان‌کے‌معنی

سوال:۔

’’سارہ‘‘ اور ’’ایمن‘‘ نام اسلامی ہے، اس کا مطلب یا مفہوم بھی بتادیجئے۔

جواب:۔

’’سارہ‘‘ کے معنی خوش کرنے والی،(۱) اور ’’اَیمن‘‘ کے معنی مبارک۔(۲)

  1. (۱) المنجد مترجم ص:۴۶۷، طبع دار الاشاعت کراچی۔
  2. (۲) المنجد مترجم ص:۱۱۵۲،طبع دار الاشاعت کراچی۔