بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

ناموں‌سے‌متعلق

لڑکیوں‌کے‌نام‌’’شازیہ،‌روبینہ،‌شاہینہ‘‘‌کیسے‌ہیں؟

سوال:۔

کیا لڑکیوں کے نام ’’شازیہ، روبینہ اور شاہینہ‘‘ غیراسلامی نام ہیں؟

جواب:۔

مہمل نام ہیں۔