بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

ناموں‌سے‌متعلق

مسلمان‌کا‌نام‌غیرمسلموں‌جیسا‌ہونا

سوال:۔

انڈیا کے مشہور فلم اسٹار ’’دلیپ کمار‘‘ مسلمان ہیں، لیکن ان کا نام جو زیادہ مشہور ہے وہ ہندو نام ہے، کیا یہ اسلام کی روشنی میں جائز ہے؟

جواب:۔

جائز نہیں۔(۱)

  1. (۱) التسمیۃ بإسم لم یذکرہ اللہ تعالٰی ورسولہ فی عبارۃ ولَا یستعملہ المسلمون الأولٰی أن لَا یفعل۔ (فتاویٰ بزازیۃ علٰی ھامش الھندیۃ ج:۶ ص:۳۷۰ کتاب الکراھیۃ، الفصل التاسع فی المتفرقات)۔