ناموںسےمتعلق
اپنےنامکےساتھشوہرکانامرکھنا
سوال:۔
اگر کوئی عورت اپنے نام کے ساتھ خاوند کا نام لگائے تو یہ کیسا ہے؟
جواب:۔
کوئی حرج نہیں، انگریزی طرز ہے۔(۱)
- (۱) التسمیۃ بإسم لم یذکرہ اللہ تعالٰی فی عبادہ ولَا ذکرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ولَا استعملہ المسلمون تکلموا فیہ والأولٰی أن لَا یفعل۔ (عالمگیریۃ ج:۵ ص:۳۶۲، الباب الثانی والعشرون فی تسمیۃ الأولَاد وکناھم والعقیقۃ)۔

