بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

ناموں‌سے‌متعلق

’’اُسامہ‘‘‌اور‌’’صفوان‘‘‌کا‌مطلب

سوال:۔

’’اُسامہ‘‘ اور ’’صفوان‘‘ نام کا مطلب بتادیجئے۔

جواب:۔

’’اُسامہ‘‘ شیر کو کہتے ہیں،(۱) اور ’’صفوان‘‘ چٹان کو۔(۲)

  1. (۱) مصباح اللغات ص:۳۴۔
  2. (۲) مفردات فی غریب القرآن للاصفھانی ص:۲۸۳، طبع نور محمد کراچی۔