بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

ناموں‌سے‌متعلق

’’جمشید‌حسین‘‘‌نام‌رکھنا

سوال:۔

میرا نام ’’جمشید حسین‘‘ ہے، کیا میرا موجودہ نام ٹھیک ہے؟

جواب:۔

یہ نام صحیح ہے، بدلنے کی ضرورت نہیں۔