ناموںسےمتعلق
’’عارش‘‘نامرکھنادُرستنہیں
سوال:۔
میرے بیٹے کا نام ’’عارش‘‘ ہے، سب کہہ رہے ہیں کہ یہ نام صحیح نہیں ہے، تو کیا نام بدل دُوں؟ نیز عارش کے معنی بھی بتادیں۔
جواب:۔
’’عارش‘‘ اور ’’عامرش‘‘ فضول نام ہیں، اس کی جگہ ’’محمد عامر‘‘ نام رکھیں۔(۱)
- (۱) (تتمۃ) التسمیۃ بإسم لم یذکرہ اللہ تعالٰی فی عبادۃ ولَا ذکرہ رسولہ صلی اللہ علیہ وسلم ولَا یستعملہ المسلمون تکلموا فیہ، والأولٰی أن لَا یفعل۔ (فتاویٰ شامی ج:۶ ص:۴۱۷)۔ أیضًا: بزازیۃ علی الھندیۃ ج:۶ ص:۳۷۰ کتاب الکراھیۃ)۔

