ناموںسےمتعلق
’’محمدیسار‘‘نامرکھنا
سوال:۔
میں نے اپنے بیٹے کا نام ’’محمد یسار‘‘ رکھا ہے، کیا یہ نام ٹھیک ہے؟
جواب:۔
یہ نام ٹھیک ہے، کئی صحابہ کا نام تھا،(۱) واﷲ اعلم!
- (۱) فقد ثبت أن النبی صلی اللہ علیہ وسلم کان لہ غلام إسمہ رباح، ومولٰی إسمہ یسار فاقرارہ صلی اللہ علیہ وسلم ھٰذین الْإسمین یدل علی الجواز۔ (تکملۃ فتح الملھم ج:۴ ص:۲۱۲)۔

