تصوّف
خداتعالیٰکےقرباورآنحضرتصلیاللہعلیہوسلمکیمحبتکاذریعہ
سوال:۔
خدا تعالیٰ کا قرب وبندگی اور رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کے حصول کا ذریعہ بتائیں۔
جواب:۔
اس کا ایک ہی طریقہ ہے، اور وہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل پیروی۔(۱)
- (۱) ﵟ وَمَن يُطِعِ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَ فَأُوْلَٰٓئِكَ مَعَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمَ ٱللَّهُ عَلَيۡهِم ﵞ سورة النساء ٦٩ﵟ وَمَن يُطِعِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ فَقَدۡ فَازَ فَوۡزًا عَظِيمًا ﵞ سورة الأحزاب ٧١

