بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

تصوّف

بغیر‌اجازت‌کے‌بیعت‌کرنا

سوال:۔

کیا کسی ایسے بزرگ کی بیعت کرنا جائز ہے جو کسی بزرگ کی قبر سے فیض حاصل کرنے کا دعویٰ کرتا ہو؟ اور کسی پیر یا بزرگ نے زندگی میں اسے اپنا خلیفہ نہ بنایا ہو۔

جواب:۔

بغیر اِجازت و خلافت کے سلسلہ نہیں چلتا۔