تصوّف
پہلےشیخکیزندگیمیںدُوسرےسےبیعتہونا
سوال:۔
اگر کسی شخص نے پہلے ہی بیعت کی ہو، اور وہ دوبارہ کسی کے پاس بیعت کرلے، تو کیا اس کی پہلی بیعت ختم ہوجائے گی؟
جواب:۔
وہ پہلے بزرگ جن کے ہاتھ پر بیعت کی تھی، وہ زندہ ہیں یا فوت ہوگئے ہیں؟ اگر زندہ ہیں تو یہ دیکھنا ہے کہ ان سے مناسبت ہوئی ہے یا نہیں؟ اگر زِندہ ہوں اور مناسبت نہ ہو تو ان سے بیعت ختم کرکے دُوسرے بزرگ سے بیعت کرسکتا ہے۔

