بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

تصوّف

کئی‌اللہ‌والوں‌کی‌صحبت‌میں‌جانا

سوال:۔

ایک دِین دار شخص اپنے اوقات میں سے وقت نکال کر اللہ والوں کی صحبت میں جاکر ان کے بیانات سنتا ہے، کیا اس طرح مختلف اللہ والوں کی صحبت اِختیار کرنا دُرست ہے؟

جواب:۔

مختلف حضرات کی خدمت میں جانے میں کوئی حرج نہیں، البتہ اِصلاحی تعلق ایک سے ہونا چاہئے، واللہ اعلم!