بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

تصوّف

بیک‌وقت‌دو‌بزرگوں‌سے‌اصلاحی‌تعلق‌قائم‌کرنا

سوال:۔

کیا ایک وقت میں دو بزرگوں سے اصلاحی تعلق قائم کیا جاسکتا ہے؟

جواب:۔

اصلاحی تعلق تو ایک ہی شیخ سے ہونا چاہئے، البتہ اگر شیخ دُور ہوں تو ان کی اجازت سے کسی مقامی بزرگ کی خدمت میں حاضری اور اس سے استفادے کا مضائقہ نہیں۔