تبلیغِدِین
شیعوںاورقادیانیوںکوتبلیغمیںنکلنےکیدعوتدینا
سوال:۔
بعض دفعہ خروج ودُخول میں یہ لوگ شیعوں اور قادیانیوں کو بھی نکالتے ہیں، یہ اچھی چیز ہے؟
جواب:۔
کسی شخص کے بارے میں یہ معلوم نہ ہو کہ یہ قادیانی یا شیعہ ہے، اس کے بارے میں تو میں کہہ نہیں سکتا، ورنہ کسی قادیانی یا شیعہ کے تبلیغ میں نکلنے کی دعوت نہیں دیتے، والسلام!

