تبلیغِدِین
چالیسدن،چارمہینے،ساتمہینے،سالکےلئےبیویکوچھوڑکرتبلیغمیںجاناکیساہے؟
سوال:۔
اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک چالیس دن، چار مہینے، سات مہینے یا ساڑھے سات مہینے اور سال کے لئے جماعتیں جاتی ہیں، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فوجیوں کو چار مہینے سے زیادہ اپنے گھر اور بیوی سے دُور رہنے سے منع فرمایا تھا، بیرونِ ملک یا اندرون سات یا ساڑھے سات مہینے یا سال کے لئے بیوی کو چھوڑ کر جانے سے اس حکم کی خلاف ورزی تو نہیں ہوتی؟
جواب:۔
ہر شخص کے حالات مختلف ہوتے ہیں، ہر شخص کو اپنے حالات لکھ کر مشورہ کرنا چاہئے۔

