بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

تبلیغِ‌دِین

’’تبلیغی‌نصاب‘‘‌کی‌کمزور‌روایتوں‌کا‌مسجد‌میں‌پڑھنا

سوال:۔

کیا ’’تبلیغی نصاب‘‘ میں کچھ حدیثیں کمزور شہادتوں والی بھی ہیں؟ اگر ہیں تو اس کا مسجد اور گھر میں پڑھنا کیسا ہے؟

جواب:۔

فضائل میں کمزور روایت بھی قبول کرلی جاتی ہے۔(۱)

  1. (۱) ویجوز عند أھل الحدیث وغیرھم التساھل فی الأسانید وروایۃ ما سویٰ من الضعیف والعمل بہٖ من غیر بیان ضعفہ فی غیر صفات اللہ تعالٰی والأحکام کالحلال والحرام وغیرھما وذاک کالقصص وفضائل الأعمال والمواعظ وغیرھما ممّا لَا تعلق لہ بالعقائد والأحکام۔ (تدریب الراوی ص:۱۹۲، طبع دار الفکر، بیروت)۔