بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

تبلیغِ‌دِین

عورتوں‌کا‌تبلیغی‌جماعتوں‌میں‌جانا‌کیسا‌ہے؟

سوال:۔

عورتوں کا تبلیغی جماعتوں میں جانا کیسا ہے؟

جواب:۔

تبلیغ والوں نے مستورات کے تبلیغ میں جانے کے لئے خاص اُصول و شرائط رکھے ہیں، ان اُصولوں کی پابندی کرتے ہوئے عورتوں کا تبلیغی جماعت میں جانا بہت ہی ضروری ہے، اس سے دِین کی فکر اپنے اندر بھی پیدا ہوگی اور اُمت میں دِین والے اعمال زندہ ہوں گے۔