تبلیغِدِین
تبلیغیجماعتکاعملبہتمبارکہے
سوال:۔
تبلیغی جماعت کے بارے میں آپ کے کیا تأثرات ہیں؟
جواب:۔
دِین کی دعوت دِین کو زِندہ کرنے کا ذریعہ ہے، خود اپنے دِل میں بھی اِیمان زِندہ ہوتا ہے، اور اُمت کے اِیمان میں بھی تازگی پیدا ہوتی ہے، اس لئے تبلیغی جماعت کا عمل بہت مبارک ہے۔

