بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

تعلیم

ٹیلی‌پیتھی‌سیکھنے‌کی‌شرعی‌حیثیت

سوال:۔

میں خواجہ شمس الدین عظیمی کی شاگردی میں ٹیلی پیتھی سیکھنا چاہتی ہوں، کیا ٹیلی پیتھی سیکھنا صحیح ہے؟ مجھے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ خواجہ شمس الدین بریلوی ہے، تو کیا ایک بریلوی شخص سے کچھ سیکھنا اور وہ بھی رُوحانی علم، صحیح ہے یا نہیں؟

جواب:۔

میں ٹیلی پیتھی کو جائز نہیں سمجھتا۔(۱) مجھ سے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں پوچھو، ایسی لغویات میں وقت ضائع نہ کیا جائے۔

  1. (۱) واعلم أن تعلم العلم یکون ۔۔۔ حرامًا وھو علم الفلسفۃ والشعبذۃ والتنجیم والرمل وعلوم الطبائعیین والسحر ۔۔۔إلخ۔ (الدر المختار ج:۱ ص:۴۳، مقدمۃ)۔