تعلیم
مسلمانکاانگریزیزبانبولنا
سوال:۔
انگریزی چونکہ غیرمسلموں کی زبان ہے، اور وہ اسے بولتے ہیں، کیا مسلمان کے انگریزی بولنے سے گناہ تو نہیں ہوگا؟
جواب:۔
اگر کسی کو انگریزی زبان ہی آتی ہے تو اس کو بولنے میں کوئی حرج نہیں۔ لیکن اگر دُوسری زبان آتی ہے اور یہ محض رُعب جمانے کے لئے انگریزی بولتا ہے تو اس کا گناہ ہوگا۔(۱)
- (۱) إمداد الفتاویٰ ج:۶ ص:۱۶۳۔

