بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

تعلیم

جوان‌عورت‌کو‌مرد‌سے‌قرآن‌مجید‌کی‌تعلیم‌دِلوانا

سوال:۔

زید کی بیوی اَن پڑھ ہے، وہ چاہتا ہے کہ اسے کچھ قرآن مجید کی تعلیم دِلائی جائے، مگر ماحول اس قسم کا ہے کہ تعلیم کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے اُستانی کا ملنا مشکل ہے، تو کیا اس صورت میں شرعی لحاظ سے نامحرَم مرد اس ضرورت کو پورا کرنے کا اہل ہے؟

جواب:۔

جوان عورت کو نامحرَم سے تعلیم دِلانا فتنہ کا باعث ہوگا، اس لئے جائز نہیں۔