تعلیم
کیااولادکواچھیتعلیموتربیتاورشادیتککیکفالتوالدکیذمہداریہے؟
سوال:۔
کیا باپ پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ لڑکوں کو اچھی تعلیم وتربیت دے کر ان کی شادیوں تک کفالت کرے؟
جواب:۔
اچھی تعلیم وتربیت سے مراد اگر دِینی تعلیم ہے، تو واقعی باپ کے ذمے ہے، اور دُنیوی تعلیم دِلانا باپ کے ذمے نہیں۔(۱)
- (۱) وفی القنیۃ: لہ إکراہ طفلہ علٰی تعلیم القرآن وادب وعلم لفریضتہ علی الوالدین۔ (الدر المختار ج:۴ ص:۷۸، کتاب الحدود، باب التعزیر، طبع ایچ ایم سعید)۔

