بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

تعلیم

کیا‌انگریزی‌اسکول‌کھولنا‌جائز‌ہے؟

سوال:۔

ایک انگریزی اسکول کھولنا چاہتی ہوں، کیا شرعی لحاظ سے یہ جائز ہے؟

جواب:۔

جائز ہے، بشرطیکہ بچوں کو ان کی سطح کے مطابق دِین بھی سکھایا جائے۔