تعلیم
دِینیتعلیمکےساتھدُنیاویتعلیمحاصلکرنا
سوال:۔
اگر کوئی طالبِ علم دِینی تعلیم کے علاوہ دُنیاوی تعلیم مثلاً انجینئرنگ، میڈیکل اور دُوسری تعلیم حاصل کرے تو شرعی لحاظ سے یہ اس کے لئے جائز ہے یا ناجائز ہے؟ کیونکہ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ دُنیاوی تعلیم حاصل کرنے سے مسلمان دِین سے دُور ہوجاتا ہے، حالانکہ اگر دِینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دُنیاوی علوم بھی حاصل کرے تو ظاہر ہے ملک وقوم کو ترقی حاصل ہوگی۔
جواب:۔
اگر دِین کا نقصان نہ ہو تو جائز، بلکہ ضروری ہے۔

