سلامومصافحہ
والدینیاکسیبزرگکوجھککرملنا
سوال:۔
والدین یا کسی بزرگ کو جھک کر ملنا جائز ہے؟
جواب:۔
جھکنے کا حکم نہیں۔(۱)
- (۱) عن أنس قال: قال رجلٌ یا رسول اللہ الرجل منّا یلقی أخاہ أو صدیقہ، أینحنی لہ؟ قال: لَا، قال: أفیلتزمہ ویقبّلہ؟ قال: لَا، قال: أفیأخذ بیدہ ویصافحہ؟ قال: نعم۔ رواہ الترمذی۔ (مشکٰوۃ ج:۲ ص:۴۰۱، باب المصافحۃ والمعانقۃ)۔

