سلامومصافحہ
مسلموغیرمسلممردوعورتکاباہممصافحہکرناکیساہے؟
سوال:۔
عورت مسلمان ہو اور مرد غیرمسلم، یا مرد مسلمان ہو اور عورت غیرمسلم تو ایسی صورت میں باہم مصافحہ کے لئے اسلام میں کوئی گنجائش ہے؟
جواب:۔
نہیں!(۱)
- (۱) (إلّا من أجنبیۃ) فلا یحل مس وجھھا وکفھا۔ (در مختار ج:۶ ص:۳۶۷، کتاب الحظر والْإباحۃ، طبع سعید)۔

