بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اخلاقیات

پاخانے‌میں‌تھوکنا

سوال:۔

میں نے سنا ہے کہ پاخانے میں تھوکنا منع ہے، کیا یہ صحیح ہے؟

جواب:۔

خلافِ ادب ہے۔(۱)

  1. (۱) ولَا ینظر لعورتہ إلّا لحاجۃ ولَا ینظر إلٰی ما یخرج منہ ولَا یبزق ولَا یتمخط ولَا یتنحنح ۔۔۔إلخ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۵۰)۔ وفی الشامیۃ: ولَا یبزق فی البول۔ (ردالمحتار ج:۱ ص:۳۴۵، مطلب فی الفرق بین الْإستبراء)۔