بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اخلاقیات

بلاعذر‌کھڑے‌ہوکر‌پانی‌پینا

سوال:۔

کیا شرعاً بلاعذر کھڑے ہوکر پانی پی سکتے ہیں؟

جواب:۔

بلاضرورت کھڑے ہوکر پانی پینا خلافِ ادب ہے۔(۱)

  1. (۱) عن أبی سعیدٍ الخدری ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نھٰی عن الشرب قائمًا۔ وفی شرحہ قال النووی: والصواب فیھا ان النھی فیھا محمول علٰی کراھۃ التنزیہ۔ (صحیح مسلم مع شرحہ ج:۲ ص:۱۷۳، باب فی الشرب قائمًا)۔