اخلاقیات
پیٹکےبلسونا
سوال:۔
پیٹ کے بل سونے سے متعلق میں نے ایک ڈائجسٹ میں پڑھا تھا کہ آدمی نفسیاتی مرض میں مبتلا ہوجاتا ہے، یہ بات ٹھیک ہے یا نہیں؟
جواب:۔
پیٹ کے بل سونا مکروہ ہے،(۱) اور حدیث میں اس کو شیطان کے انداز کا لیٹنا فرمایا ہے۔ نفسیاتی مرض کا مجھے علم نہیں۔
- (۱) عن أبی ھریرۃ رضی اللہ عنہ قال: رأی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رجلًا مضطجعًا علٰی بطنہ فقال: إنّ ھٰذہ ضجعۃ لَا یحبّھا اللہ۔ (ترمذی شریف ج:۲ ص:۱۰۱، باب ما جاء فی کراھیۃ الْإضطجاع علی البطن، أبوداوٗد ج:۲ ص:۳۳۱)۔

