بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اخلاقیات

قبلے‌کی‌طرف‌پاؤں‌کرکے‌لیٹنا

سوال:۔

میرے ذہن میں کچھ اُلجھنیں ہیں جن کو صرف آپ ہی دُور کرسکتے ہیں، وہ یہ کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ قبلے کی طرف پاؤں کرکے نہ تو سونا چاہئے اور نہ ہی تھوکنا چاہئے، کیا یہ صحیح ہے؟

جواب:۔

قبلہ شریف کی طرف پاؤں کرنا بے ادبی ہے، اس لئے جائز نہیں۔(۱)

  1. (۱) ویکرہ تحریمًا إستقبال القبلۃ بالفرج إلٰی أن قال وکما کرہ مدّ رجلیہ فی نوم أو غیرہ إلیھا أی عمدًا لأنّہ أسائۃ أدب۔ (دٗرمختار ج:۱ ص:۶۵۵، أیضًا: البحر الرائق ج:۲ ص:۳۶)۔