اخلاقیات
لیٹکرنمازکسطرحپڑھیںکہپاؤںقبلےکیطرفنہہوں؟
سوال:۔
لیٹ کر نماز پڑھنے کی صورت میں پاؤں قبلے کی طرف ہوں گے۔
جواب:۔
خدانخواستہ لیٹ کر نماز پڑھنے کی نوبت آئے تو پیچھے بڑا گدا رکھ لیا جائے تاکہ منہ قبلے کی طرف ہوجائے اور گھٹنے کھڑے کرکے پاؤں سمیٹ لئے جائیں، اس طرح پاؤں قبلے کی طرف نہیں ہوں گے۔

