بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اخلاقیات

خانۂ‌کعبہ‌کی‌تصویر‌والا‌دروازہ

سوال:۔

ہماری مسجد کا مرکزی دروازہ کسی صاحب نے عطیہ دیا ہے، اس دروازے کے ایک پٹ پر خانۂ کعبہ اور ایک دروازے پر مسجدِ نبوی نقش ہے، لوگوں میں اِختلاف ہوگیا، بعض کہتے ہیں نہیں لگاسکتے، بعض کہتے ہیں لگاسکتے ہیں، یہ دروازہ مسجد کی چاردیواری کا مرکزی دروازہ ہے، اس طرح کا دروازہ لگانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب:۔

کوئی حرج نہیں۔