اخلاقیات
جھوٹکیایکقسم
سوال:۔
غصّے میں کسی جائز کام کے نہ کرنے کے لئے کہنا، اور تھوڑی ہی دیر بعد اس کام کا کردینا، جھوٹ میں شامل ہے؟
جواب:۔
جی ہاں!(۱)
- (۱) لأن عین الکذب حرام۔ (شامی ج:۶ ص:۴۲۷)۔ عن عبداللہ بن مسعود قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: وإیاکم والکذب ۔۔۔إلخ۔ (مشکٰوۃ ص:۴۱۲، باب حفظ اللسان والغیبۃ والشتم)۔

