بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اخلاقیات

گالیاں‌دینے‌والے‌بڑے‌میاں‌کا‌علاج

سوال:۔

ہمارے محلہ میں ایک صاحب جو بوڑھے ہیں، مسجد میں بعض اوقات گالیاں دینے لگتے ہیں، کیا ایسے شخص کو جواباً کچھ کہنا جائز ہے؟

جواب:۔

بڑے میاں ضعف کی وجہ سے مجبور ہیں، ان کے سامنے کوئی بات ایسی نہ کی جائے کہ ان کو غصہ آئے۔