بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اخلاقیات

سوَر‌کی‌گالی‌دینا

سوال:۔

بزرگوں سے سنا ہے کہ سوَر کی گالی دینے سے چالیس دن کا رزق اُڑ جاتا ہے، اسلام میں یہ بات کہاں تک دُرست ہے؟

جواب:۔

کسی کو یہ گندی گالی دینا تو دُرست نہیں،(۱) باقی رِزق اُڑجانے کی بات مجھے معلوم نہیں۔

  1. (۱) عن أبی الدرداء أن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال: ما شیء أثقل فی میزان المؤمن یوم القیامۃ من خلق حسن، فإن اللہ تعالٰی یبغض الفواحش البذیَّ۔ (ترمذی ج:۲ ص:۲۰)۔ أیضًا: عن عبداللہ بن مسعود قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: سباب المسلم فسوق۔ (مشکٰوۃ ص:۴۱۱، باب حفظ اللسان والغیبۃ والشتم)۔