بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پردہ

عورت،‌عورت‌کے‌سامنے‌کتنا‌بدن‌کھول‌سکتی‌ہے؟

سوال:۔

عورت، عورت کے سامنے کتنا بدن کھول سکتی ہے؟ بعض عورتیں ایک دُوسرے کے سامنے ننگی نہاتی ہیں۔

سوال:۔

کیا عورت کا ستر عورت کے سامنے گھٹنوں تک ہوتا ہے؟

جواب:۔

جتنا مرد، مرد کے سامنے کھول سکتا ہے، یعنی ناف سے گھٹنوں تک کے علاوہ۔(۱)

جواب:۔

جی ہاں!(۲)

  1. (۱) وتنظر المرأۃ المسلمۃ من المرأۃ کالرجل من الرجل۔ (الدر المختار ج:۶ ص:۳۷۱)۔ فکل ما یحل للرجل أن ینظر إلیہ من الرجل، یحل للمرأۃ أن تنظر إلیہ من المرأۃ، وکل ما لَا یحل لہ، لَا یحل لھا، فتنظر المرأۃ من المرأۃ، إلٰی سائر جسدھا إلّا ما بین السّرّۃ والرّکبۃ ۔۔۔ ولَا یجوز لھا أن تنظر ما بین سرّتھا إلی الرکبۃ۔ (بدائع الصنائع ج:۶ ص:۴۹۹، کتاب الْإستحسان، طبع بیروت)۔
  2. (۲) أیضًا۔